ٹائپ رائٹر
Appearance
پیش نظر مضمون اردو زبان میں نہیں ہے، لہذا اس کا فی الفور ترجمہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ براہ کرم ترجمہ کاری کے دوران میں اس بات کا خیال رکھیں کہ ترجمہ کی زبان لفظی ہونے کی بجائے بامحاورہ اور سلیس ہو۔ |
ٹائپ رائٹر دراصل ایک ایسی میکانیکی یا برق میکانیکی (electromechanical) اختراع ہے جس میں ایسے کلیدی ٹکڑے (keys) لگے ہوتے ہیں جن کو دبانے سے محارف(علامت) (characters) کسی وسیلہ جیسے کاغذ پر چھپ جاتے ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ٹائپ رائٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |