ٹنڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹنڈا کا تعلق لوکی، کدو، گهیا اور پیٹهے کے خاندان سے ہے0 لوکی کی طرح یہ بهی بیل پر لگتا ہے0 اسے ترکاری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹنڈا گرمیوں کے موسم میں ہوتا ہے اور اس کی بیل پر پیلے رنگ کے پهول لگتے ہیں 0 اس کی تاثیر تر سرد ہوتی ہے0