ٹھیٹھیاں ا چنیوٹ' پنڈی گھیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹھیٹھیا ایک ذات کا نام ہے جو قطب شاہ سے نسب ہے ہی چوہان کی گوت میں سے ہیں ان کی آبادی ضلح چنیوٹ اور مختلف علاقوں میں رہائش پزیر ہیں۔ضلع حافظ آباد میں گاؤں کوٹ دائم سارا ٹھیٹھیوں کا ہے۔یہ بہت بہادر قوم ہے اپنے نام کے ساتھ انکا ٹائٹل ملک استعمال ہوتا ہے۔یہ ایک زمیندار اور انتہائی غیرت مند قوم ہے۔ان کی نسل میں ڈر نام کی کوئی چیز نہیں جیسا کہ چوہان قوم کی تاریخ ہے ان کی سلطنت اور حکمرانی وہ آج بھی انک خون کی تاثیر میں شامل ہے۔یہ قوم پاکستان کے مختلف علاقوں میں صدیوں سے رہائش پزیر ہیں ۔