ٹھیکریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹھیکریا (ٹھاکریہ، ٹھاکر) گجر قوم کی ایک شاہی شاخ (گوت) ہے جو قرون وسطی کے دور میں ہندوستان کے مختلف علاقوں پر بر سر اقتدار رہے۔