مندرجات کا رخ کریں

ٹیلیفے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیلیفے
ملک ارجنٹائن
صدر دفتربیونس آئرس
ملکیت
مالکپیراماؤنٹ گلوبل
روابط
ویب سائٹtelefe.com

ٹیلیفے ہسپانوی: Telefe پیراماؤنٹ گلوبل کی ملکیت ارجنٹائن کا ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے۔[1] اس کی بنیاد 1990 میں رکھی گئی تھی۔ اسٹیشن کا صدر دفتر بیونس آئرس میں ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Viacom compra Telefe a Telefónica por US$345 millones de dólares" (بزبان ہسپانوی). Telefe.com. 15 Nov 2016. Archived from the original on 2018-07-18. Retrieved 2016-11-19.
  2. "VIACOM INAUGURÓ NUEVO EDIFICIO CORPORATIVO EN BUENOS AIRES". Newsline Report (بزبان ہسپانوی). 24 Apr 2019. Retrieved 2020-06-30.