ٹین اسپورٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
TEN SPORTS HD (Pakistan)
فائل:Ten Sports Logo.png
ملکPakistan
نشریاتی علاقہAsia
South Asia
نیٹ ورکCulver Max Entertainment
ہیڈ کوارٹرKarachi, Pakistan
Dubai, United Arab Emirates
پروگرامنگ
زبانUrdu
English
تصویر کا فارمیٹ1080p (16:9, HDTV) MPEG 4
ملکیت
مالکTower Sports Private Limited
ParentSony
تاریخ
لانچ1 اپریل 2002؛ 22 سال قبل (2002-04-01); SD
5 جولائی 2022؛ 21 مہینہ قبل (2022-07-05); HD
بانیAbdul Rahman Bukhatir
روابط
ویب سائٹwww.tensportstv.com
دستیابی

ٹین اسپورٹس ایک پاکستان کا اسپورٹس چینل ہے جس کی ملکیت سونی کے ٹاور اسپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذیلی ادارے کے پاس ہے۔ [1] یہ بنیادی طور پر کرکٹ ، فٹ بال ، مکسڈ مارشل آرٹس ، ٹینس کو نشر کرتا ہے۔ 1 اپریل 2002ء کو دبئی کی تاج ٹیلی ویژن کمپنی نے ہندوستان اور پاکستان میں ٹین اسپورٹس کے نام سے چینل کا آغاز کیا۔ 

2006ء میں انڈین ایسل گروپ نے ٹین اسپورٹس چینل خریدا اور اسے اپنے زی نیٹ ورک کا حصہ بنایا۔ تاہم، پاکستان میں ٹین اسپورٹس چینل کو ٹاور ٹو نامی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا جو ایسل گروپ کی ذیلی کمپنی تھی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ten Sports rubbishes news regarding ICC World Cup"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2021 
  2. "Ten Sports and Tower two limited and tower sports"۔ 23 July 2020