ٹیکساس میں جنسی جرائم
Appearance
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم کو نسبتاً کم سنجیدگی سے لیا جاتا ہے۔
ٹیکساس کی عدالت نے ایک مدرسہ کی نعرہ باز لڑکی کو 35000 ڈالر کا جرمانہ کیا کیونکہ اس کے اپنے ساتھ زنابالجبر کرنے والے کھلاڑی کے نام کا نعرہ لگانے سے انکار کر دیا تھا۔[1]
- ↑ گی آدمز (4 مئی 2011ء)۔ "Cheerleader must compensate school that told her to clap 'rapist'"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ