مندرجات کا رخ کریں

ٹی آر ٹی 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹی آر ٹی1
TRT 1
ملکترکی
پروگرامنگ
زبانترکی زبان
ملکیت
مالکترک ریڈیو وٹیلی ویژن کارپوریشن

ٹی آر ٹی 1 ترکی کا پہلا قومی ٹیلی ویژن چینل ہے، جو سرکاری ادرہ ترک ریڈیو وٹیلی ویژن کارپوریشن کی ملکیت ہے۔ اس کی نشریات کا آغاز 31 جنوری 1968ء کو بطور تجرباتی نشریات کے ہوا اور باضابطہ نشریات دسمبر 1971ء کو شروع ہوئیں۔ یہ 15 ستمبر 1986ء تک ترکی کا واحد چینل تھا، اس کے بعد دوسرا چینل ٹی آر ٹی 2 شروع ہوا۔ اس کی نشریات آذربائیجان میں زمینی رابطے کے سبب دکھائی دیتی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:ٹی آر ٹی سانچہ:Television in Turkey