ٹی سی ایس کورئیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹی سی ایس ایکسپریس لوجسٹک
TCS Express Logistics
Logistics
صنعت Air Courier
قیام 1983
صدر دفتر کراچی
کلیدی افراد
خالد اعوان
(چیئرمین اور بانی)
ایم اے منان
(سی ای او)
ملازمین کی تعداد
5,000+
ویب سائٹ www.tcscourier.com

ٹی سی ایس (ٹرانزم کورئیر سروس) کا آغاز 1983 میں ہوا۔ اس کا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں ہے اور یہ پانچ براعظموں کے 2000مقامات پر اپنی سروس فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے پاکستان میں جہازوں کا ایک بیٹرا بھی ہے جو پاکستان میں کورئیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

خدمات[ترمیم]

ٹی سی ایس پاکستان کی اہم کورئیر سروس ہے۔ اس کے بانی خالد نواز اعوان ہیں۔ جنہوں نے پہلے پاکستان اور پھر یو اے ای اور کینیڈا میں آپریشنز کا آغاز کیا۔ خالد نواز نے اپنے بڑے بھائی برگیڈیئر صادق نواز اعوان کے ساتھ پاکستان میں ڈی ایچ ایل کو بھی قائم کیا تھا۔ آج ٹی سی ایس پاکستان میں ایکسپریس لاجسٹک سروسز فراہم کر رہی ہے۔ کمپنی پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل ڈیلیوری بھی فراہم کرتی ہے۔

بیڑا[ترمیم]

جولائی 2014 تک کمپنی کے بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل تھے۔

Aircraft  In fleet   Orders 
Boeing 737-200F 1 -
Boeing 747-300F 1 -
2 -
کل 4 0

بیرونی روابط[ترمیم]