مندرجات کا رخ کریں

پاسکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاسکل
A pressure gauge reading in پاؤنڈ فی مربع انچ (red scale) and kPa (black scale)
اکائی کی معلومات
نظام اکائیبین الاقوامی نظام اکائیات
اکائی ازدباؤ or stress
علامتPa 
Named afterبلیز پاسکل
معکوس اکائی
1 Pa میں ...... مساوی ہے ...
   ایس آئی بنیادی اکائیاںs:   کلوگراممیٹر−1ثانیہ−2
   ریاستہائے متحدہ کی روایتی اکائیاں:   1.45038×10−4 psi
   کرۂ ہوا:   9.86923×10−6 atm
   بار (ضد ابہام):   10−5 bar
   barye (CGS unit)   10 Ba

یہ صفحہ اکائی سے متعلق ہے۔

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، پاسکل (ضد ابہام)

بین الاقوامی نظام اکائیات میں پاسکل (انگریزی: Pascal) ماخوذ مقدار، دباؤ کی اکائی ہے۔ ’’ایک پاسکل کسی ایک نیوٹن کی قوت کی طرف سے دیا جانے والا وہ دباؤ ہے جو ایک مربع میڑ رقبے پر پڑتا ہے۔ ‘‘ سلیس الفاظ میں اگر ایک مربع میٹر کے رقبے پر ایک نیوٹن کی قوت کا دباؤ پڑے تو اسے ایک پاسکل کہتے ہیں۔ اور اسے نیوٹن فی مربع میڑ (N/m^2) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کا نام فرانسیسی فلسفی اور ریاضی دان بلیز پاسکل کے نام پر رکھا گیا ہے۔