مندرجات کا رخ کریں

پاموال داس شیو مندر

متناسقات: 24°51′23.5″N 66°59′52.8″E / 24.856528°N 66.998000°E / 24.856528; 66.998000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقام
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
ضلعکراچی
مقامیتSoldier Bazaar
متناسقات24°51′23.5″N 66°59′52.8″E / 24.856528°N 66.998000°E / 24.856528; 66.998000
فن تعمیرات اور ثقافت
طرز تعمیرHindu temple architecture

پاموال داس شیو مندر انگریزی: Pamwal Das Shiv Mandir)لیاری ٹاؤن کے علاقے بغدادی میں ککری گراؤنڈ میں پاولداس کمپاؤنڈ میں واقع ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اوردی نیوز کے مطابق مسلمان علما نے علاقے میں رہنے والے ہندو خاندانوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد بغدادی پولیس کی مدد سے اس صدیوں پرانے تاریخی مندر کو غیر قانونی طور پر مسلمانوں کے پیر اور گائے کے ذبح خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ [1][2]

حواله

[ترمیم]
  1. "Temple turns into slaughterhouse"۔ The News International۔ 10 اکتوبر 2006
  2. "Historic Shiv Mandir makes way for a Pir"۔ The News International۔ 10 اکتوبر 2006