پال سمتھ (فیشن ڈیزائنر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پال سمتھ
پال سمتھ (فیشن ڈیزائنر)

معلومات شخصیت
پیدائش جولائی 1946 (عمر 73 سال)
بیسٹن، ناٹنگھم شائر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت برطانوی
عملی زندگی
پیشہ فیشن ڈیزائنر
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.paulsmith.co.uk

سر پال سمتھ (Sir Paul Smith) ایک برطانوی ڈیزائنر ہے جس کا کاروبار اور ساکھ مردوں کے فیشن خصوصی طور پر سلائی پر مرکوز ہے۔ پاول سمتھ کو 2000ء میں ملکہ الزبتھ دوم نے نائٹ (knight) کے اعزاز سے نوازا۔ 1970ء میں ایک دکان کے ساتھ کمپنی کی بنیاد رکھنے کے بعد موجودہ دور میں اس کی دنیا بھر میں 300 سے زائد دکانیں اور سالانہ کاروبار 200 ملین برطانوی پاونڈ ہے۔[1]

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکیمیڈیا العام پر Paul Smith سے متعلقہ وسیط

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jess Cartner-Morley۔ "Paul Smith design showcase is 'absolutely not a retrospective'"۔ The Guardian۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2015۔