پاکستانی فلموں کے اردو گیتوں کی فہرست
Appearance
اردو زبان برصغیر کی اہم زبان ہے جس کی شہرت دنیا کے کونے کونے تک پھیلی ہوئی ہے۔ تا ہم پاکستان میں یہ سرکاری زبان ہے۔ بھارت میں تو اس کا چلن ہے ہی سرکاری زبان کی حیثیت سے یہ بھارت کی بعض ریاستوں میں تسلیم کی گئی ہے۔ پاکستان میں اس کا تال میل پنجابی، پشتو، کھوار وغیرہ زبانوں سے ہے۔ نغمگی اورچاشنی لیے غزلیں، نظمیں، گیت جیسی اردو شعری اصناف کو پاکستان میں بننے والی فلموں میں استعمال کیا گیا ہے۔ مندرجہ ذیل جدول کے ذریعہ اردوکے گیتوں کی فہرست سازی کی گئی ہے جو پاکستانی فلموں میں ملتے ہیں۔
==1940 کی دہائی==
گیت | شاعر | موسیقی ہدایتکار | گیت کار | فلم / میوزک البم | سال (ء) | تبصرہ |
---|