پاکستانی لوک داستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی لوک داستان (پاکستانی لوک ورثہ) پاکستان کے مختلف نسلی گروہوں کے افسانوں ، اشعار ، گانوں ، رقص اور کٹھ پتلیوں پر مشتمل ہے۔[1]

ابتدا[ترمیم]

پاک و ہند آریان افسانوں اور ایرانی افسانوی روایات ، جن پر سابقہ ہند ایرانی افسانوں کا اثر موجود ہے نے مختلف پاکستانی لوک داستانوں کی نشو و نما میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک زمانے میں لسانی اور مذہبی اختلافات کے باوجود پورے ملک سے لوک داستانیں محبت ، جنگ ، تاریخی واقعات یا مافوق الفطرت کے موضوعات کے گرد گھومتی نظر آتیں تھیں۔ عام طور پرجنوبی علاقوں کی لوک داستانیں تاریخی واقعات ، جیسے کسان بغاوت یا ایک المناک عشق کی کہانی پر مبنی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس ، شمالی علاقوں کی لوک داستانیں مافوق الفطرت ، جیسے جنات اور پچھل پیری (پریوں) پر مبنی دکھائی دیتی ہیں۔[2]

سندھی لوک داستان[ترمیم]

سندھی لوک ( سندھی: لوڪ ادب ) وہ لوک روایات ہیں جو کئی صدیوں سے سندھ میں ترقی کررہی ہیں۔

رقص[ترمیم]

ہو جمالو

پشتون لوک داستان[ترمیم]

پشتون لوک داستان وہ لوک روایات ہیں جو خیبر پختونخوا میں متعدد صدیوں کے ساتھ ساتھ مشرقی افغانستان کے کچھ حصوں میں بھی ترقی کرتی رہی ہیں۔

کہانیاں[ترمیم]

آدم خان اور دورخانائی

یوسف خان اور شیر بانو

رقص[ترمیم]

اٹان

خٹک ڈانس

سرائیکی لوک داستان[ترمیم]

جنوب میں سرائیکی علاقے لوک کہانیوں سے اتنے ہی امیر ہیں جتنے پاکستان کے دوسرے حصے۔

بلوچ لوک داستانیں[ترمیم]

بلوچ لوک داستانیں وہ لوک روایات ہیں جو کئی صدیوں میں بلوچستان میں ترقی کررہی ہیں۔تقریبا تمام لوک روایات بلوچی زبان یا برہوی زبان میں ہیں اور المناک محبت ، مزاحمت اور جنگ جیسے موضوعات سے نمٹتی ہیں بلوچ قوم بہادری اور جرات کا احترام کرنے کے لیے جانی جاتی ہے

رقص[ترمیم]

چھاپ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. MAMcIntosh (2018-11-24)۔ "An Overview of Pakistani Folklore"۔ Brewminate (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020 
  2. "Folklore from Pakistan"۔ Reth & Reghistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020