پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Pakistan Automotive Manufacturers Association
پاکستان موٹر گاڑی تولید کننده تنظیم
Trade Group
صدر دفترکراچی، پاکستان
مقامات کی تعداد
کلیدی افراد
  • Hirofumi Nagao (CEO)
  • Saquib H. Shirazi

کی پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، پاکستان میں موٹر کار بنانے والی، اسمبل کرنے والی کمپنیوں کا ایک تجارتی اتحاد ہے۔ یہ اپنی صنعت سے وابستہ اراکین کمپنیوں کے تجارتی و کاروباری مفادات کی وکالت کرتا ہے۔اس کام کے لیے اے پاکستانی وزارت کامرس نے لائسنس جاری کر رکھا ہے ۔ یہ پاکستان میں موٹر کار صنعت سے متعلقہ اعدادو شمار بھی مہیا کرتا ہے ۔

مقاصد[ترمیم]

  • 1۔ اراکین اتحاد کے مفادات کا تحفظ کرنا۔
  • 2۔ موٹر کار صنعت سے متعلقہ حکومتی پالسیوں میں کلیدی کردار ادا کرنا۔
  • 3۔ پاکستانی آٹو موٹیو صنعت کو عالمی سطح پر فروغ دینا۔
  • 4۔اتحاد کے اراکین کو اعلی معیار کی پیشہ ورانہ خدمات مہیا کرنا۔
  • 5۔تمام آٹوموٹیو صنعت کے اعداد و شمار کے حوالے سے مرکزی ذریعہ بننا۔
  • 6۔ صنعت میں مفاد رکھنے والے لوگوں میں مفاہمت اور ہم آہنگی بنائے رکھنے میں اپنا کردار اداد کرنا۔

ارکان[ترمیم]

  • الغازی
  • الحج فاو
  • اٹلس ہونڈا
  • کراؤن
  • دیوان فاروق موٹرز
  • ڈی وائے ایل موٹرسائیکلز
  • فتح موٹرز
  • گندھارا
  • گندھارا نیسان
  • غنی
  • ہینو پاک موٹرز
  • ہونڈا اٹلس
  • انڈس موٹرز
  • قراقرم موٹرز
  • کوثر
  • ماسٹر موٹرز
  • ملت
  • اومیگا
  • پاک سوزوکی
  • پلم چنگ چی موٹرز
  • رازی
  • راوی
  • اورینٹ آٹوموٹیو
  • اومیگا انڈسٹریز
  • سازگار
  • سگمہ موٹرز
  • سہراب
  • سپر ایشیا موٹرز
  • یونائیٹڈ
  • والوو پاکستان
  • ہاماہا پاکستان

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز
  • پاکستان میںآٹوموبائل صنعت

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]