پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی میں واقع حکومت پاکستان کا ایک قائم کردہ انتظامی تربیت اور ترقی کا ادارہ ہے جسے 1954ء میں قائم کیا تھا۔ یہ ادارہ انتظامیہ کے تمام شعبوں میں مختلف قسم کے تربیتی پروگرام، پیشہ ورانہ ڈپلومے اور سرٹیفیکیشن کورسز پیش کرتا ہے۔ [1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan Institute of Management Lahore, PIM Lahore, Management Colleges in Laho" 
  2. "Pakistan Institute of Management – Progress Through Better Management" 
  3. "پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے تحت فائر تحفظ کی صنعت کے پہلے اجلاس کے موقع پر گروپ"۔ 3 February 2021