مندرجات کا رخ کریں

پاکستان فضائیہ عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان ایئر فورس میوزیم کا ایک منظر

پاکستان ائیر فورس کے زیر نگرانی یہ تفریح گاہ کراچی کی اہم سفارتی شاہراہ شاہراہ فیصل پر واقع ہے۔ یہاں فضائیہ کے متروک جنگی ہوائی جہازوں اور ان کی اشیاء کو خوبصورتی سے نمایاں کیا گيا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔