پاکستان ریلویز اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان ریلوے اکیڈمی یا جامعہ پاکستان ریلوے یا PRA، پاکستان ریلویز کے ملازمین کے لیے مرکزی تربیتی اکیڈمی ہے جو والٹن لاہور میں واقع ہے۔