پب میڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابطہ
تحقیقی مرکزامریکی قومی کتب خانہ طب (NLM)
آغازجنوری 1996؛ 28 برس قبل (1996-01)
رسائی
ویب سائٹwww.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/

پب میڈ (PubMed) ایک مفت سرچ انجن ہے جو بنیادی طور پر علوم حیات اور بائیو میڈیکل کے موضوعات سے متعلق حوالوں اور خلاصوں کے میڈ لائن ڈیٹا بیس تک رسائی ممکن بناتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]