پرائڈ آف دی نیشن گولڈ میڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موجودہ: 2014
مقاماسلام آباد
ملکپاکستان
میزبانجرنلسٹ فاونڈیشن گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی پاکستان
میزبانذو الفقار علی ملک
انعامکوئی نہیں
ویب سائٹhttp://journalistfoundation.com/ تعديل على ويكي بيانات
پرائڈ آف دی نیشن گولڈ میڈل

پرائڈ آف دی نیشن کے نام سے یہ گولڈ میڈل اور ایوارڈ جرنلسٹ فاونڈیشن گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی پاکستان دسمبر 2014 سے ہر سال کسی ایک شخصیت کو ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیتی ہے۔ اس گولڈ میڈل اور ایوارڈ کے ساتھ کوئی پیسہ نہیں دیا جاتا-

ذو الفقار علی ملک ایڈووکیٹ جرنلسٹ فاونڈیشن کے چیرمین اور سہیل صدیق سیکریٹری جنرل ہیں ۔

ایوارڈ یافتہ شخصیات[ترمیم]

پرائڈ آف دی نیشن گولڈ میڈل و ایوارڈ 06 دسمبر 2014 کو چترال سے تعلق رکھنے والے کمپیوٹر سائنس دان رحمت عزیز چترالی کو ان کی پاکستان کی معدومیت کا شکار زبانوں کے لیے اعلٰی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا[1]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستانی ماہرلسانیات رحمت عزیز چترالی کو پرائڈ آف دی نیشن اور گولڈ میڈل کا اعزاز دیا گیا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ireport.cnn.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pride of the Nation Award & Gold Medal awarded to Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali - CNN iReport"۔ 24 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2014