پربھاش جوشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پربھاش جوشی (15 جولائی 1937 - 5 نومبر 2009) ایک ہندوستانی صحافی، مصنف اور سیاسی مبصر تھے۔ وہ ’’اخلاقیات اور شفافیت‘‘ کے پرزور حامی تھے۔ انھوں نے گاندھیائی تحریک، بھودان تحریک اور ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے اور ایمرجنسی کے خلاف جدوجہد میں حصہ لیا۔ [1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

پربھاش جوشی بھوپال، مدھیہ پردیش ، بھارت کے قریب اشٹھا میں پندری ناتھ جوشی اور لیلا بائی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کی بیوی کا نام اوشا تھا ۔ ان کے ایک بیٹی سونل اور دو بیٹے سندیپ اور سوپن ہیں۔

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

  1. "'Fearless' journalist Prabhash Joshi dies at 72"۔ Sify.com۔ 09 نومبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018