پرندہ ہلاکت
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
پرندہ ہلاکت ایسے مقامیاً واقعہ کو کہتے ہیں جس میں بڑی تعداد میں پرندوں کی ایک ہی وقت میں ہلاکت ہو حائے۔
سائنسی توجیہ
[ترمیم]سائنسدانوں کے مطابق ایسے واقعات عام ہیں۔ پچھلے دس سال میں 175 ایسے واقعات دیکھے گئے جن میں 1000 سے زیادہ پرندے اکٹھے ہلاک ہوئے پائے گئے۔
واقعات
[ترمیم]- 31 دسمبر 2010، آرکنساس میں 3000 کالے پرندے مرے ہوئے پائے گئے۔[1]
- یانکٹں، جنوبی ڈکوٹا میں سیکنڑوں پرندوں کی ہلاکت۔ بعد میں وجہ یہ پتہ چلی کہ امریکی ادارہء زراعت نے انھیں قصداً زہر دے کر ہلاک کیا تھا۔[2][3]
- ↑ "Fireworks likely cause of massive Ark. bird kill"۔ USA Today۔ January 5, 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2011۔
It was someone shooting off professional grade fireworks in a residential district, scaring the night-blind birds out of their roost into a 25-mph flight that ran them into houses, signs and even the ground, says Karen Rowe, Arkansas Game and Fish Commission ornithologist.
- ↑ "Hundreds of Yankton, South Dakota birds poisoned by USDA"۔ Jan 18, 2011۔ 21 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2011
- ↑ "U.S. takes responsibility for 'aflockalypse""۔ Toronto star۔ Jan 21, 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2011