مندرجات کا رخ کریں

پروفومو معاشقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفومو معاشقہ (انگریزی: Profumo affair) ایک برطانوی سیاسی سکینڈل تھا۔ ‏60کی دہائی میں طانوی اداکاراؤں سے سیاست دانوں کے تعلقات کامعاملہ سامنے آیاجسے پروفوموسکینڈل کہاگیا۔جون پروفومو برطانیہ کے وارمنسٹرتھے۔سکینڈل میں ملوث عہدے داروں کواستعفی دینا پڑا۔ پروفومو کا معاشقہ پاکستانی صدر ایوب خان کے اعزاز میں دی جانے والی ایک پارٹی سے شروع ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]