پرو40 سنڈے لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرو40 سنڈے لیگ
ممالک انگلستان
منتطمانگلینڈ اورویلزکرکٹ بورڈ
فارمیٹمحدود اوور کرکٹ
پہلی بار1969
تازہ ترین2009
ٹیموں کی تعداد18
موجودہ فاتحسسیکس
زیادہ کامیابایسیکس، کینٹ، لنکا شائر (ہر ایک میں 5 ٹائیٹل)
ویب سائٹECB Natwest Pro40 website

نیٹ ویسٹ پرو40 لیگ انگلینڈ اور ویلز میں اول درجہ کرکٹ کاؤنٹیز کے لیے ایک روزہ کرکٹ لیگ تھی۔ اس کا افتتاح 1999 ءمیں کیا گیا تھا، لیکن بنیادی طور پر پرانی سنڈے لیگ تھی جو اتوار کے علاوہ دیگر دنوں میں کھیلے جانے والے میچوں کی بڑی تعداد کی عکاسی کرتی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]