پست اختطار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پست اختطار کا لفظ خورد حیاتیات میں عام طور پر ان جراثیموں (بیکٹیریا اور وائرس) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جن سے بیماری پیدا ہونے کا اندیشہ کم یا خفیف ہو۔ اختطار کا لفظ پرخطر کا مفہوم ادا کرتا ہے اور یہ خطرہ کے لفظ سے بنا ہے۔ اس کو انگریزی میں (low risk) کہا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اسے خفیف الاختطار بھی کہہ سکتے ہیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]