پشاور بی آر ٹی ( ٹرانسپورٹ سروس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹرانز پشاور یا پشاور BRT پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دار الحکومت پشاور میں ایک بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم ہے۔ اس کا افتتاح 13 اگست 2020ء کو کیا گیا اور یہ پاکستان کا چوتھا بی آر ٹی سسٹم ہے۔