پلے اسٹیشن 3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Playstation3vector.svg

پلے اسٹیشن 3 سونی کارپوریشن کی طرف سے تیسرا ویڈیو گیمنگ کونسول ہے۔ یہ سونی کی جانب سے تیسرا ویڈیو گیمنگ کونسول ہے اس سے پہلے وہ پلے اسٹیشن، پلے اسٹیشن 2 لانچ کر چکے تھے۔ جن کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ پلے اسٹیشن 3، مائکروسافٹ کے ایکس باکس 360 کا مقابلہ ہی نہیں کرتا بلکہ کئی طرح کی تکنیکی خصوصیات کی وجہ سے اس سے بہتر بھی ہے لیکن کچھ کاروباری اور تکنیکی خامیوں کی وجہ سے اس کی فروخت ایکس باکس 360 سے کم رہی ہے۔ یہ کونسول ویڈیو گیمز کونسولز کی ساتویں نسل سے تعلق رکھتا ہے۔