پنجپائی زیرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجپائی قبیله درانی کے ذیلی شاخ ہے اور پنجپائی کا مطلب پانچ شاخ یا پانچ بھائی یه پانچ شاخ درج ذیل ہے

  • نورزئی
  • ماکو
  • خوگیانی
  • رودی علیزئی
  • ساگزئی

تاریخ دانوں کا کھنا ہے نورزئی ان سب کا بڑا بھائی ہے ساگزئی کے سوا ماکو خوگیانی علیزئی یه سب خود کو نورزئی کھتے ہے

نورزئی آبادی میں بھی بھت بڑا ہے تقریبا نورزئی افغانستان میں 60000000000 لاکھ آبادی رکھتے ہے اور پاکستان میں نورزئی 10000000000 کے قریب آبادی رکھتے ہے ایران میں 5000000000 کے قریب آبادی رکھتے ہے اور ھندوستان میں تقریبا 1000000000 تک آبادی رکھتے ہے باقی عرب ممالک یورپ اور امریکه میں بھی نورزئی قبائل آبادی رکھتے ہے