پوشیدہ ویب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پوشیدہ ویب (انگریزی: Deep web) جسے عمیق ویب، مخفی ویب اور غیر مرئی ویب بھی کہا جاتا ہے، ورلڈ وائڈ ویب پر موجود مواد کے اس حصہ کو کہتے ہیں جو عام صارفین کی رسائی سے دور ہوتا ہے۔ اس پر موجود صفحات کو سرچ انجن کے ذریعہ بھی بمشکل تلاش کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]