پولیمر انجینئرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پولیمر انجینئرنگ عام طور پر ایک انجینئرنگ کا شعبہ ہے جو پولیمر مواد کا ڈیزائن، تجزیہ اور ترمیم کرتا ہے۔ پولیمر انجینئرنگ، پیٹرو کیمیکل انڈسٹری کے پہلوئوں، پولیمرائزیشن، پولیمر کی ساخت، پولیمر کی خصوصیات، پولیمر کی کمپاؤنڈنگ اور پروسیسنگ اور بڑے پولیمر کی تفصیل، ساختی خصوصیات کے تعلقات اور اطلاقات شامل ہیں۔