پچمڑھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Pachmarhi
पचमढ़ी का एक दृश्य
पचमढ़ी का एक दृश्य
عرفیت: सतपुड़ा की रानी
पचमढ़ी is located in مدھیہ پردیش
पचमढ़ी
पचमढ़ी
मध्य प्रदेश में स्थिति
متناسقات: 22°28′00″N 78°26′00″E / 22.4667°N 78.4333°E / 22.4667; 78.4333متناسقات: 22°28′00″N 78°26′00″E / 22.4667°N 78.4333°E / 22.4667; 78.4333
ज़िलाहोशंगाबाद ज़िला
प्रान्तमध्य प्रदेश
देशFlag of India.svg بھارت
भाषा
 • प्रचलितहिन्दी
منطقۂ وقتभारतीय मानक समय (UTC+5:30)
پچمڑھی کی پانڈوغاریں
چرچ

پچمڑھی بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہوشنگاباد ميں واقع ایک تفریحی مقام (ہل اسٹیشن) ہے۔ یہ برٹش راج کے زمانے سے ایک چھوؤنی رہی ہے۔ اپنے قدرتی حسن و جمال کی وجہ سے 1067 میٹر کی اونچائی پر واقع یہ شہر اکثر وبیشتر 'ستپورا کی رانی' کہلاتا ہے۔ یہ پچمڑھی بایوسفیئر رزرو میں آتا ہےاور مدھیہ پردیش کا سب سے اوںچا پوائنٹ 1352 میٹر اونچا دھوپ گڑھ یہیں واقع ہے۔[1]

  1. "Tourism in the Economy of Madhya Pradesh," Rajiv Dube, Daya Publishing House, 1987, ISBN 9788170350293