پیئرورنر کرکٹ گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیئر ورنر کرکٹ گراؤنڈ
والفرڈینج کرکٹ گراؤنڈ
مقامrue de l'Alzette, والفرڈینج، لکسمبرگ[1]
تاسیس1991
گنجائش1000
ملکیتOptimists Cricket Club
مشتغلOptimists Cricket Club
متصرفOptimists Cricket Club
Luxembourg national team
اینڈ نیم
Bridge End
Pavilion End
پہلا ٹی2028 August 2020:
 لکسمبرگ بمقابلہ  چیک جمہوریہ
آخری ٹی2011 June 2022:
 لکسمبرگ بمقابلہ  سویٹزرلینڈ
بمطابق 11 June 2022
ماخذ: https://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1226630.html Cricinfo

پیئر ورنر کرکٹ گراؤنڈ جسے والفرڈینج کرکٹ گراؤنڈ بھی کہا جاتا ہے، وسطی لکسمبرگ میں والفرڈینج میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ لکسمبرگ میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقام ہے جو ملک کے سرفہرست کلب، آپٹیمسٹ کرکٹ کلب ، جو بیلجیئم کرکٹ لیگ میں کھیلتا ہے اور لکسمبرگ کی قومی ٹیم کا ہوم گراؤنڈ ہے۔ یہ گراؤنڈ 1991ء میں کھولا گیا تھا [2] 2002ء میں گراؤنڈ کو اس کا موجودہ نام پیئر ورنر (1913ء-2002ء) کی یاد میں دیا گیا جو لگسمبرگ کے سابق وزیر اعظم اور آپٹمسٹ کرکٹ کلب کے اعزازی صدر تھے۔ [3] یہ گراؤنڈ دریائے الزیٹ سے متصل والفرڈینج کمیون کے عطیہ کردہ زمین پر قائم کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Location - Optimists Cricket Club
  2. ICC European Championship, 2011, Division 2 brochure, p12 Retrieved 7 October 2011
  3. Wisden Cricketers' Almanack, 2003 edition, p 1569.