پیروڈی
Jump to navigation
Jump to search
پیروڈی لفظ پیروڈیا سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں جوابی نغمہ۔ ایک ادبی طرز تخلیق جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل کرکے مزاح کا رنگ پیدا کیا جاتا ہے۔ اردو ادب میں اردو کی آخری کتاب جو ابن انشا کی تصنیف ہے پیروڈی کی بہترین مثال ہے۔