پیرینیاتوا ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیرینیاتوا جنرل ہسپتال
جغرافیہ
مقامہرارے، زمبابوے
تنظیم
ہسپتال کی قسمدرس و تدریس
الحاق یونیورسٹیکالج آف ہیلتھ سائنسز, زمبابوے یونیورسٹی
خدمات
بستر5000
روابط
دیگر روابطزمبابوے میں ہسپتالوں کی فہرست

پیرینیاتوا جنرل ہسپتال ہرارے کا ایک ہسپتال ہے اور زمبابوے کا سب سے بڑا طبی مرکز ہے۔ [1] یہ ہسپتال پہلے اینڈریو فلیمنگ ہسپتال کے نام سے جانا جاتا تھا اور اس کا نام برطانوی جنوبی افریقہ کمپنی کے پرنسپل میڈیکل آفیسر کے نام پر رکھا گیا تھا۔

1980ء میں زمبابوے کی آزادی کے بعد، ہسپتال کا نام ٹچافا سیموئیل پیرینیاتوا (1927ء–1962ء) کے اعزاز میں رکھ دیا گیا جو جوشوا نکومو کے قریبی ساتھی اور ملک کے پہلے سیاہ فام شخص تھے جنھوں نے طب کے ڈاکٹر کے طور پر اہلیت حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Parirenyatwa Group of Hospitals undergoes refurbishment"۔ ZBC News Cache۔ June 4, 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2006