پیر میاں بڈھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیر میاں  بڈھن

ولی کامل بابا بڈھن جو اپنے وقت کے ولی کامل تھے جن کا دربار تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں ہے اور جگہ کا نام اسی بزرگ کے نام پر ہے۔آپ نوناری قبیلہ سے تعلق رکھتے ہے۔ اللہ تعالیٰ کے یہ ولی ہر دور میں حضور نبی کریم  صلیٰ اللہ تعالیٰ علیہ وآلہِ وسلم کے نائب ہونے کی حیث سے انسا نوں کو راہ راست پر لانے میں مشغول رہے۔ ان اولیاءاللہ نے اپنی زندگیوں کو لوگوں کے لیے وقف کر دیا۔ ان لوگوں کو دنیاوی مال و دولت کی کچھ پروا نہ تھی۔ یہ ان اولیاء اللہ کا ہی فیض ہے۔ جس کی بدولت آج دین اسلام دنیا کے کونے کونے پر جگمگار ہا ہے یہ وی لوگ ہیں  جو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی عبادت ریاضت کی وجہ سے مقبول ہوئے اور ان کے فیض سے کروڑوں لوگ مسلمان ہوئے برصغیر پاک و ہند  میں اسلام پھیلا ہی ان اولیاء اللہ کی وجہ سے ہے۔