مندرجات کا رخ کریں

پیزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیتزا
Pizza
پیتزا مارگریٹا، نیپولٹن پیزا کی ایک قسم۔
قسممسطح روٹی
کھانے کا دوردوپہر کا کھانا یا رات کا کھانا
اصلی وطنناپولی، اطالیہ
درجہ حرارتحرارت والا یا گرم
بنیادی اجزائے ترکیبیگندھا ہوا آٹا، اکثر ٹماٹر کی چٹنی، پنیر
تغیراتکلزون، پنزروٹی، اسٹرومبولی

پیتزا (اطالوی زبان: pizza؛ تلفظ pittsa) ایک چٹ پٹا اطالوی کھانا، جس میں پنیر اور ٹماٹر ہوتے ہیں اور جس کو تندور (اوون) میں پکایا جاتا ہے۔

پیتزا یہ اٹلی کا ایک بہترین ڈش ہے، جو عام طور پر گول اور مسطح پوتا ہے، جس کے اوپر ٹماٹر، پنیر اور بھی کئی مزیدار چیزیں جیسے مشروم، پیاز، زیتون، انناس اور گوشت وغیرہ ہوتا ہے۔ اس کو عام طور پر اونچی تاؤ پر لکڑی والے تنور میں پکایا جاتا ہے۔ چھوٹا پزا کو کبھی کبھی پزیٹا کہا جاتاہے اور جو شخص اس کو بنا تا ہے اس کو عام طور پر پزا یو لو کے نام سے جانا جاتا ہے[1]۔

اٹلی میں خاص جگہوں پر مثلاً ریسٹورنٹ وغیرہ پزا کو اس کی پوری شکل میں پیش کیا جاتا ہے یعنی اس کو ٹکڑے کی شکل میں پیش نہیں کیا جاتا ہے اور اسے چھری اور کانٹے والے چمچہ سے کھا یا جاتاہے۔ لیکن عام جگہوں پر اسے ٹکڑوں کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے اور ہاتھ میں لے کر کھا یا جاتا ہے[2]

  1. "Pizza" 
  2. "Pizza"