چاڈ بیسن نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چاڈ بیسن نیشنل پارک
چاڈ بیسن نیشنل پارک is located in نائجیریا
چاڈ بیسن نیشنل پارک
چاڈ بیسن نیشنل پارک کا محل وقوع
مقامبورنو ریاست، نائیجیریا  نائجیریا
رقبہ2,258 کلومیٹر2 (872 مربع میل)

چاڈ بیسن نیشنل پارک شمال مشرقی نائیجیریا میں، دریائے چاڈ کے طاس میں، ایک قومی پارک ہے، جس کا کل رقبہ 2258 مربع کلومیٹر ہے۔ پارک تین ٹکڑوں میں بٹا ہوا ہے۔چنگرمی ڈوگوما حصہ، جو سوڈانی سوانا ماحولیاتی زون میں ہے، بورنو ریاست میں ہے۔بیدے۔نگورو آبستان Bade-Nguru Wetland اور بلاترا حصہ، سواحلی ماحولیاتی زون میں، ریاست یوبے میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]