مندرجات کا رخ کریں

چتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جون آف آرک کو چِتا پر رکھ کر جلادیا گیا تھا۔

چِتا (انگریزی: Pyre) ایک قسم کا لکڑیوں[1] کا ڈھیر جس پر لاش رکھ کر جلائی جاتی ہے۔ احتراق نعش کے عمل میں مردے کو چتا پر رکھ کر جلایا جاتا ہے۔ ہزاروں سالوں سے کیا جانے والا یہ عمل مردے کے احتراق نعش کے لیے ہندو اور سکھ مذاہب میں بھی کیا جاتا ہے۔[1] چتا کا عمل وائی کنگ اور رومی ثقافت میں بھی استعمال کیا جاتا تھا۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Andrew Norfolk (13 جولائی 2006)۔ "'Illegal' funeral pyre burnt in secret"۔ The Times۔ London۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-19[مردہ ربط]
  2. Shehani Fernando (14 جولائی 2006)۔ "The question: Why are funeral pyres illegal?"۔ The Guardian۔ London۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-19