چرنوبل حادثہ
Appearance
The nuclear reactor after the disaster. Reactor 4 (center). Turbine building (lower left). Reactor 3 (center right). | |
وقت | 01:23 (ماسکو وقت UTC+3) |
---|---|
تاریخ | 26 اپریل 1986ء |
مقدمہ | Inadvertent explosion of core during emergency shutdown of reactor whilst undergoing power failure experiment |
چرنوبل حادثہ ایک ایٹمی حادثہ تھا جو 26 اپریل 1986ء کو یوکرین کے شہرپریپیٹ میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں وقوع پزیر ہوا یہ پلانٹ اس دور میں سویت روس کے اہلکاروں کے سپرد تھا۔ اس حادثے میں ایک دھماکا ہوا اور بہت سارا تابکار مادہ ہوا میں خارج ہوا جو یوکرین اور یورپ کے کئی ملکوں میں پھیلا۔ اس حادثے میں 31 لوگوں کی فورًا موت ہوئی جبکہ اب بھی لوگ اس کے سبب سرطان جیسی بیماریوں میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑے ایٹمی حادثہ شمار ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر چرنوبل حادثہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1986ء میں صنعتی آفات
- 1986ء میں ماحول
- اپریل 1986ء کی سرگرمیاں
- بیلاروس میں 1986ء
- تاریخ سوویت اتحاد
- تاریخ یوکرین
- سوویت اتحاد کا ماحول
- سوویت اتحاد میں 1986ء
- سوویت اتحاد میں آفات
- سوویت اتحاد میں توانائی
- صنعتی آتشزدگیاں اور دھماکے
- یوکرین میں 1986ء
- یوکرین میں آتشزدگیاں
- یوکرین میں توانائی
- یوکرین میں صحت
- چرنوبل، یوکرین
- 1986ء میں دھماکے
- 1986ء کی آفات صحت
- بیلارس میں انسانی تخلیق کردہ آفات
- یوکرین میں انسانی تخلیق کردہ آفات