چلمچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چلمچی

چلمچی (انگریزی: Sink ؛ تلفظ: سِنک) ایک کٹوری نما بڑا ظرف ہے، جو ہاتھ دھونے، برتن دھونے اور دیگر کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]