چمڑہ ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس ہسپتال کا نام انسٹی ٹیوٹ آف اسکن ڈیرسیز ہے تاہم یہ چمڑہ ہسپتال کے نام سے زیادہ معروف ہے۔ حکومت پاکستان کے زیر انتظام یہ ہسپتال کراچی کے علاقے صدر میں ریگل چوک کے نزدیک واقع ہے۔ جلدی امراض کے علاج کے لیے مختص ہے۔ اس شعبے میں یہ پاکستان کا سب سے بڑا ہسپتال ہے۔