مندرجات کا رخ کریں

چنگیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک مغربی چنگیری

چنگیری (امریکی انگریزی: Breadbox) یا (برطانوی انگریزی: Bread bin) [1] روٹیاں رکھنے کے لیے ایک قسم کی پھیلی ہوئی پیندی والی ٹوکری ہے۔ عموماً چنگیر مستعمل ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. learnersdictionary.com آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ learnersdictionary.com (Error: unknown archive URL). Merriam-Webster. Retrieved 2009-05-10.