چوئنگ گم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چوئنگ گم
چوئنگ گم کی ایک کاڑی
قسممٹھائی
بنیادی اجزائے ترکیبیگم بیس، سویٹنر، پلاسٹیسائزر، ذائقے، رنگ، پالیال
Chewing gum balls

چوئنگ گم ایک قسم کا نرم اور چپکنے والا مادہ جسے اس طرح بنایا گیا ہے اسے نگلے بغیر چبایا جا سکے۔ مروجہ چوئنگ گم میں گم بیس، سویٹنر، سافٹنر، پلاسٹیسائزر، ذائقے، رنگ اور عام طور سے پالیال کوٹنگ ہوا کرتی ہے۔[1] اس کی اوپری جلد ربر جیسی ہے کیونکہ اس میں پالیمر، پلاسٹیسائزر اور کشمش کے اجزا ہوتے ہیں جو اس میں لچک، چپکاؤ اور چپانے کی خصوصیات پیدا کرتے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ingredients technology - ICGA"۔ www.gumassociation.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2016 
  2. RA Estruch (2008)۔ "Gum base"۔ $1 میں D Fitz۔ Formulation and Production of Chewing and Bubble Gum (2 ایڈیشن)۔ Essex: Kennedy's Publications Ltd.۔ صفحہ: 93–118