چوبو سانگاکو قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چوبو۔سانگاکو قومی پارک
中部山岳国立公園
Chūbu-Sangaku Kokuritsu Kōen
کامیکوچی اور ماؤنٹ ہوتاکا
مقامہونشو، جاپان
رقبہ1,743.23 کلومربع میٹر (673.06 مربع میل)

چوبو۔سانگاکو قومی پارک Chubu Sangaku) Kokuritsu Koen)، چوبو ریجن میں جاپان کا قومی پارک ہے۔ یہ ہائیدا پہاڑ کے گرد قائم کیا گیا تھا اور ناگانو، گیفو، تویاما اور نیگاتا پریفیکچر کے حصوں پر مشتمل ہے۔ اسے 4 دسمبر، 1934ء میں دائیسیتسوزان قومی پارک، اکان قومی پارک اور آسو کوجو قومی پارک کے ساتھ بطور قومی پارک نامزد کیا گیا تھا۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Chūbu Sangaku National Park"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 56431036۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2012 
  2. 千曲川・犀川のすがた平成19年3月27日), Ministry of Land, Infrastructure, Transport and Tourism. Retrieved on 2022-08-27.