مندرجات کا رخ کریں

چوبی کشتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چوبی کشتی (انگریزی: catamaran) یا لکڑ ناؤ لکڑی کے کئی لٹھوں یا تختوں کو باندھ کر بنائی جاتی ہے۔ اس میں دو کشتیوں کے ڈھانچوں کو متوازی باندھ کر ایک کشتی بنائی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]