چکوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستانی اداکارہ چکوری

مشہور پاکستان کی اداکارہ چکوری کا تعلق سندھ سے تھا۔اورانہوں نے فلمی کیرئیر کاآغاز سندھی فلموں سے کیا۔ لیکن 1979ء میں ریلیز ہونے والی شہرہ آفاق فلم مولا جٹ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ وہ پنجابی فلموں سے زیادہ شہرت رکھتی تھی۔ اکھڑ مزاج لڑکی کے کردار کو فلم بینوں میں بہت پسندکیاگیا۔چکوری نے بے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔انہوں نے معروف ہدایت کار اوراداکار کیفی سے شادی کی جن سے ان کے دو بیٹے پیداہوئے ۔[1] وہ یکم نومبر 2010ء کو لاہور میں انتقال کرگئی تھیں ۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. www.india-forums.com/forum_posts.asp?TID=1526459
  2. www.thesindhtimes.com/entertainment/6th-death-anniversary-renowned-actress-chakori-today/