مندرجات کا رخ کریں

چک ایل 46/15 تحصیل میانچنوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ گاؤں تقسيم ہند 1947ء میں پاکستان کے معروض وجود أنے کے بعد لوگ ہجرت کرکے یہاں أباد ہوئے جس میں  سید زاد بخاری،گیلانی شامل بھارت کے ضلع فیروزپور سے جوئیہ راجپوت،انصاری،کمبوہ،گجر،گل جٹ برادری اور ضلع امرتسر،جالندھر سے أرائیں تھیں۔بزرگ اور بڑے لوگوں کی روایت کے مطابق ماچھی  اورگھوڑے واں راجپوت (فقیر)،شاہ، کھوکھر ،سیال،چدھڑ، گاؤں کے راجا (نائی) ،لوہار،رحمانی اور مسیح عرصہ خفیف کے بعد یہاں أکر أباد ہوئے۔

برادریوں کی اہم شخصیات:

پیر سید ضامن حسین شاہصاحب بخاری،پیر سید ضیغم حسین شاہصاحب گیلانی،عابدعلی اصغرعلی شاہ،

سخی محمد جوئیہ،رانا واصف علی نمبردار ماسڑ اختر علی جوئیہ عنایت اللہ جوئیہ ،صوفی ریاض جوئیہ,عالم ولد عبد الرحمن جوئیہ ،میاں مسعود خالد ایڈوکیٹ،میاں عمیر مسعود،چوہدری اشفاق أرائیں،

چوہدری طاہر یوسف گل،چوہدری عصمت اللہ کمبوہ، رفیق پہلوان کمبوہ،چوہدری مکھن گجر،چوہدری رفیق گجر (موسی کا)چوہدری افضل گجر (حاجی کا)،فقیر عالم انصاری،ذو الفقار انصاری، شفیع انصاری،ماسڑ فیض رسول انصاری،

مولوی کلیم الله چدھڑ،راجا منیراحمد (نائی) حاجی راجا ارشاد نائی،امانت علی ماچھی، حاجی اللہ داد ماچھی،فوجی نواز (گھوڑے واں راجپوت) طالب سیال،نذردین لوہار،بشیر لوہار،نذیر فیضی،ماسڑ رمضان رحمانی اور شکیل مسیح شامل ہے۔

گاؤں کے لوگوں کا پیشہ:

مال مویشی، کسان،مزدور،گورنمنٹ ملازم،اوورسیز اور ذاتی بزنس مین وغیرہ شامل ہے۔

کھیل:

کبڈی،فٹ بال،اتھلیکٹس،کرکٹ_

کھلاڑی:

عاشق علی جوئیہ اوورسیز _

ساجد علی جوئیہ (أرمی) _

شاہد اتھلیٹ،ناصر نمبردار،عبد الرزاق گجر،نعیم گجر،اسحاق جوئیہ،جمیل جوئیہ اسلام اشرف جوئیہ،افتخار بلا ماچھی،عظیم انصاری،نوید عارف جوئیہ،حافظ دستگیر شامل ہیں _

گاؤں کا محل وقوع

علاقے میں

چک 46/15L قصبہ محلہ اسلام آباد اور محلے یاسین ٹاؤن کے قریب واقع ہے۔

محلے

چک 124/15 ایل ولیج، 3½ کلومیٹر جنوب

حسنین آباد پڑوس، 4 کلومیٹر شمال مغرب میں

محلہ عید گاہ ٹاؤن، 4 کلومیٹر مغرب

میاں چنوں ٹاؤن، 5 کلومیٹر شمال مغرب میں

بودلہ ٹاؤن ٹاؤن، 5 کلومیٹر شمال مغرب میں

چک 128/15LVillage، 5 کلومیٹر شمال

نشانیاں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہسپتال، 4 کلومیٹر شمال مغرب میں

میاں چنوں ریلوے اسٹیشن ریلوے اسٹیشن، 4 کلومیٹر مغرب میں

سٹی پولیس آفس پولیس اسٹیشن، 4 کلومیٹر شمال مغرب میں

مکی مسجد مسجد، 4½ کلومیٹر مغرب میں

جامع مسجد مسجد، 4½ کلومیٹر شمال مغرب میں

جامع مسجد ایہال حدیث مسجد، 4½ کلومیٹر شمال مغرب میں