مطبعہ
Appearance
(چھاپ خانہ سے رجوع مکرر)
مطبعہ (printing press)، ایک آلاتی اختراع جو کسی واسطے (جیسے کاغذ یا کپڑے) پر سیاہی شدہ (inked) سطح کو دَاب کر شبیہہ (image) منتقل کرتا ہے۔
اشتقاقیات
[ترمیم]مطبعہ عربی زبان کا لفظ ہے جو طبع سے نکلا ہے۔ اِسے طباعت خانہ یا چھاپ خانہ (چھاپہ خانہ یا چاپخانہ) بھی کہاجاتا ہے۔ اور اِس سے مُراد ایک ایسی جگہ کی لی جاتی ہے جہاں چھپائی کا کام کیا جاتا ہو۔
مقالہ بسلسلۂ مضامین | ||
Woodblock printing | 200 CE | |
Movable type | 1040 | |
Intaglio | 1430s | |
طباعت خانہ | 1439 | |
سنگی طباعت | 1796 | |
لون سنگی طباعت | 1837 | |
Rotary press | 1843 | |
Flexography | 1873 | |
Mimeograph | 1876 | |
Linotype typesetting | 1886 | |
Offset press | 1903 | |
Screen-printing | 1907 | |
Dye-sublimation | 1957 | |
Photocopier | 1960s | |
Pad printing | 1960s | |
ترتاش مطبع | 1969 | |
Dot matrix printer | 1970 | |
حرارتی مطبع | ||
Inkjet printer | 1976 | |
3D printing | 1986 | |
Stereolithography | 1986 | |
رقمی طباعت خانہ | 1993 | |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- رنگین طباعت
- طباعت
- طباعت سازی
- سنگی طباعت
- طابع (printer)