آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چھت پنکھا اُس پنکھے کو کہتے ہیں جو کسی کمرے میں چھت پر لگا ہو۔
یہ پنکھا گرمی کے موسم میں ہوا لینے کے کام آتا ہے تاکہ گرمی سے کچھ بچ سکیں ــ
حوالہ جات[ترمیم]
 |
ویکی کومنز پر چھت پنکھا
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |