چھچھوندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے-